چاند رات

Posted on at


یوں تو عید کے تہوار کی تیریاں رمضان سے پہلے ہی شروع کر دی جاتی ہیںرمضان کے ساتھ ہی ہر کسی پر خوشی کے رنگ نظر آتے ہیں عید کی تیاری کا زیادہ عروج رمضان کے آخری عشرے میں ہوتا ہے



اس وقت ہر بندہ اپنی اپنی چیزیں خریدنے میں مصروف ہوتا ہے کینکہ کچھ دنوں کے بعد ہی تو عید ہوتی ہے ان میں سے کچھ افراد ایسے بھی ہوتے ہیں جو سری خریداری چاند رات کرتے ہیں جیسے کہ عورتیں اپنی چوڑیاں ،مہندی زیوروغیرہ  اور اسطرح ہی مرد اور بچے بھی اپنی زیادہ تر چیزیں اس رات ہی خریدتے ہیں



مگر یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ لوگ آخر آخری رات کو ہی خریداری کیوں کرتے ہیں ؟ راتیں تو بوہت سی ہوتی ہیںمگر ہر رات کا اپنا ایک مقام ہے یعنی اس عید کو میٹھی یا سویوں والی عید بھی کہتے ہیں



About the author

160