مرچ

Posted on at


ضلع عمر کوٹ ایشیا کی سب سے بڑی مرچ کی منڈی ہے یہ ریگستانی اور بیراجی علاقے کے درمیان میں واقع ہے اس علاقے کی اہم فصل سرخ مرچ ہے



یہ علاقہ مرچ کی پیداوار کے لحاظ سے پوری دنیا میں مشہور ہے ١٩٥٤ میں پہلی باریہاں مرچ کی پیداوار کا آغاز ہوا تھا اس فصل کی وجہ سے یہاں کے لوگوں کو کافی منافع ہوا اس لئے یہاں کے لوگوں نے مرچ کی فصل ہی کاشت کرنی شروع کر دی



١٩٦٠ میں پہلی بار مرچوں کی خاص مندی بنانے کے لئے لاکھوں روپے خرچ کر دیے جو کہ جولائی کے آخر یا اگست کے پہلے ہفتے استمال کے لئے تیار ہو گی تھی جس کے بعد یہاں باقیدگی سے فصل کی خرید و فروخت کے کام کا آغاز ہوا اس منڈی میں مرچ کے ڈھیر لگا کے اس کی بولی لگائی جاتی ہے 



About the author

160