اونٹ ایک خاص جانور ہے

Posted on at


الله تعالیٰ نے اس دنیا میں کوئی بھی چیز ایسی نہیں بنائی جو بے کار ہو انسان کو ان سب پر فوقیت حاصل ہے کیونکہ انسان اشرف المخلوقات ہے اور یہ ایسا موقع الله نے انسان کو دیا ہے جس سے وو الله کی دی گئی ان سب نعمتوں سے فایدہ حاصل کرے ان سب نعمتوں میں سے ایک نعمت اونٹ ہے جسے عام طور پر صحرا کا جہاز بھی کہا جاتا ہے



صحرا اس دنیا کی وہ جگہ ہے جہاں ساری آمدورفت ناکام ہو جاتی ہے وہاں یہ جانور گرم ریت پر چلتے ہویۓ میلوں میل سفر کر جاتے ہیں اور پھر بھی ہشاش بشاش رہتا ہے اس جانور کی ایک خاص بات یہ بھی ہے کہ اس پر سفر کرنے والے انسان کو کچھ وقت کے بعد پانی کی پیاس لگ جاتی ہے لیکن یہ جانور کئی دن بغیر پانی کے رہ سکتا ہے یہ اس عضو کی وجہ سے ہے جو الله تعالیٰ کی طرف سے دی گی ایک نعمت ہے کیونکہ اونٹ کو اس کے لیے کوہان نامی عضو دیا گیا ہے جب اسے پانی کی پیاس لگتی ہے تو اس عضو میں موجود چربی پگھل کر اس کی پانی کی ضرورت کو پورا کرتی ہے   


 




About the author

160