انٹرنیٹ اور گھریلو خواتین

Posted on at


آج کے دور میں کمپیوٹر ہر گھر میں پایا جارتا ھےیہ ہر گھر کی ضرورت
بن گئی ھے جس کے بغیر انسان کی زندگی ادھوری ھے ھمارے ہاں عام طور پر
مرد حضرات کمپیوٹر کا استعمال زیادہ کرتے ھیں مردوں کی نسبت خواتین
کم کمپیوٹر استعمال کرتی ھیںخواتین کی انٹرنیٹ
سے دوستی بہت ھی کار آمد ثابت ھو سکتی ھے خاس طور پر وہ خواتین جو گھروں کے کام کرتی
ھیں حالانہ کہ کمپیوٹر ان خواتین کے لیے بھی فائدہ مند ثابت ھو سکتا ھے
خاص طور پر جب اس میں انٹرنیٹ کی سہولت بھی موجود ھو تب  خواتین کے لیے انٹرنیٹ پر
بے شمارویب سائٹس ھیں جن کی مدد سے خواتین اپنی معلومات میں بے شمار اضافہ
کر سکتی ھیں جیسا کہ زیادہ تر خواتین کا زیادہ تر وقت کچن میں گزرتا ھے
کھانا پکانے میں ان خواتین کے لیے انٹرنیٹ پر بہت سی ایسی ویب سائٹس موجود
ھیں جن میں ہر قسم کے کھانے کی تراکیب موجود ھیں اس کے علاوہ مختلف
ممالک جن کے کھانے یہان بہت پسند کیے جاتے ھیں جیسے کہ چائنیز فوڈ میکسیکن
فوڈ اٹیلئین فوڈ وغیرہ حر قسم کی تراکیب موجود ھوتی ھیں جن کی مدد سے خواتین 


اچھا کھانا بنانے میں مہارت حاصل کر سکتی ھیں اسی طرح بدلتے موسم کے حوالے
سے خواتین کے کپڑوں کے نت نئے ڈیزائن اورکپڑے کی قسموں کے حوالے 


سےبھی معلومات موجود ھوتی ھیں اسکے علاوہ سکن کی حفاظت کے لیے
قدرتی ٹوٹکے بھی موجود ھوتے ھیں اسی طرح میک اپ کے حوالے سے
معلومات کی بھی بہت سارہ ویب سائٹس موجود ھیں اسی طرح بالوں کو لمبا
کرنے اور سلکی اور صحت مند رکھنے کے ٹوٹکے بھی موجود ھوتے ھیں
اسی طرح جیولری کے نت نئے ڈیزائن موجود ھوتے ھیں بلکہ تمام چیزیں


انٹرنیٹ پر خرید بھی سکتے ھیں



About the author

lukee

i m a bussiness man

Subscribe 0
160