میڈیا

Posted on at


آج وہ وقت آگیا ہے جب سپریم کورٹ اپنا یہ فیصلہ سناتے کہ آج کے بعد کوئی بھی نیوز چینل اور اینکر اپنی حدود سے تجاوز نہیں کریں گے ملکی مفاد اور قومی سالمیت کے خلاف کوئی ٹاک شو نہیں کریں گے اگر کوئی چیز پیش نظر رکھی بھی جاے گی تو وہ قومی سالمیت ہو گی کسی بھی نیوز چینل پر دوسرے ممالک کے بیہودہ اشتہارات اور شوز نہیں دیکھا ئے جایں گے جو بھی فحش پروگرام چلایں گے ان کے چینل کو بند کر دیا جایے گا گزشتہ کچھ عرصے سے پورے عالم اسلام پر الیکٹرانک میڈیا چھایا ہوا ہے



جو چینل مغربی ممالک میں چلتے ہیں وہ ہمارے ہاں بھی دکھایا جاتا ہے اور یہ ہمارے معاشرے کی بدلتی ہوئی حالت کی ایک بڑی اور بنیادی وجہ ہے انہوں نے ہمارے معاشرے کو تبدیل کرنے کے ساتھ ساتھ ہمارے اخلاقی اقدار کو بھی بدل کر رکھ دیا ہے پرنٹنگ میڈیا کی اگر ہم بات کریں تو اخبارات اور رسائل کی خریداری میں روزبروز اضافہ ہو رہا ہے اور اس کے ساتھستھ مغربی چینلز نے ایک بہت ہی گہری ضرب لگائی ہے ہماری اسلامی ثقافت پر کن کہ وو لوگ ایک بات اچھی طرح جانتے ہیں کہ مسلمانوں کو لڑ کر نہیں ہرایا جا سکتا تو اس لئے وہ ہمارے رہن سہن کو خراب کر رہے ہیں 




About the author

160