یاد Posted on 08 July 2014 at 19:34 تیری یاد اتی ہے جب جب ہوا چلتی ہے جب جب بارش ہوتی ہے جب جب کوئی پاس نہیں ہوتا ہے جب جب درد ہوتی ہے جب جب سانسیں چلتی ہیں جب جب طوفان اتا ہے جب جب کوئی پاس اکر چلا جاتا ہے جب جب آنکھیں بینڈ کروں جب جب آنکھیں کھولوں جب جب آنکہ سے آنسو گرے جب جب کوئی مسکرا کر دکھتا جب جب کوئی کسی کو چھوڑ کر جاتا ہے جب جب کوئی روز روز دل ہی دل مارتا ہے جب کوئی کسی جگہ کھڑا ہو اکیلا جب جب تنہائی ساتھ ہوتی جب جب وفا کی بات چلتی جب جب کوئی دل ٹوٹا ہے ٹیب ٹیب تیری یاد اتی ہے اب واپس آجا کہیں دائر نہ ہو جاۓ کہیں کوئی کھو ہی نہ جاۓ پاکی نیند میں تیری یاد اتی ہے اب لوٹ آجا ریگرڈس مہنور راجہ