چہرے کی خفاظت حصہ اول

Posted on at


چہرے کی خفاظت حصہ اول
چہرے کی رنگت جس طرح کی مرضی ہو لیکن ہر لڑکی کی کوشش ہوتی ہے کہ اس کی سکن صاف ستھری یعنی جھریوں۔دانوں۔دھبوں سے پاک اور وہ خوبصورت دیکھائی دیں اس کے وہ مختلف کریمیں استعمال کرتی ہیں اور بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے وہ کریمیں ان کے چہرے پر سائیڈ ایفکٹ کر جاتی ہیں مثلا دانے بن جاتے ہیں سکن خشک ہو جاتی ہے اور دانوں کے بعد چہرے پر نشان رہ جاتے ہیں۔

 


بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے چہرے پر دانوں کی وجہ کریم نہیں ہوتی اور وجوہات ہوتی ہیں جن پر ہم توجہ نہیں دیتے آج ہم آپ کو کچھ باتیں بتائیں گے جن سے آپ اپنے چہرے کی خفاظت بہت اچھے طریقے سے کر سکتے ہیں۔

 

 


سب سے پہلے چہرے پر لڑکے یا لڑکیا دانوں کی شکایت کرتے ہیں لیکن ان کی وجہ جاننے کی کوشش نہیں کرتے کہ ان کی وجہ کیا ہے اور مختلف ترکیبیں استعمال کرتے ہیں جن سے ان کی سکن مزید خراب ہو جاتی ہے۔

 

 


سب سے پہلی عجہ سکن خراب ہونے کی یا دانے نکلنے کی یہ ہو سکتی ہے کہ معدہ خراب بھی ہو سکتا ہے دوسرا یہ کہ جیسے میں نے پہلے بلاگ میں ذکر کیا تھا کہ کسی دوسرے کا ٹاول استعمال کرنے سے بھی دانے نکلتے ہیں تیسری وجہ یہ ہوتی ہے کہ سکن پر بعض دفعہ ایکسٹرا آئل نکلتا ہے جسے ہم صاف نہیں کرتے اور جب ہم باہر یا کالج جاتے ہیں تو سکن پر مٹی پڑتی ہے جو جم جاتی ہے تو دانے بنتے ہیں۔


احتیاط۔

 


کسی بھی چہرے پر دانے نکلیں ہوں تو ایک بات ہمیشہ اس بات کا دھیان رکھیں کہ کبھی دانوں کو نہیں چھیڑانا چائیے اس سے ایکی تو وہ مذید خراب ہوتے ہیں اور دوسرا وہ نشان چھوڑ جاتے ہیں اور بعض دفعہ ان دانوں کی جگہ گڈے پڑ جاتے ہیں جو دیکھنے میں بہت برے لگتے ہیں۔



About the author

mian320

I sm mr.

Subscribe 0
160