ایک بہت ہی حیران کن خبر

Posted on at


ایک ماہ میں ٤ ہفتے،٤ اتوار،٤ سوموار،٤ منگل ،٤ بدھ،٤ جمراتاور ٤ جمے ہوتے ہیں یہ سب کچھ تو آپ کی اور میری سمجھ میں بھی آتا ہے اور ہے بھی ایسا ہی کل مجھے ایک میسج آیا کسی سہیلی کا کہ اگلے ماہ میں ٥ ہفتے ،٥ اتوار ،٥ سوموار ،٥ منگل،٥ بدھ،٥ جمرات،اور ٥ جمے ہونگے میں تو پہلے اس بات کو مزاخ سمجھی لیکن جب میں نے اپنے موبائل کے کلینڈر پر دیکھا تو بلکل ٹھیک تھا اگلا جو انے والا ماہ ہے اس میں ہفتے کے سارے دن ٥،٥ ہی ہونگے 



کہا جاتا ہے کہ یہ ماہ ٨ سو سال بعد آ رہا ہے اس پہلے یہ ماہ ٨ سو سال پہلے آیا تھا الله کی یہ بہت بڑی شان ہے کہ ایسا ماہ انے والا ہے لیکن ہمارے لئے اس طرح گزرے گا جیسے عام  ماہ گزر رہے ہیں لیکن یہ میں جانتی تھی اور آپ کو بتا رہی ہوں اگر میرے علاوہ کوئی اور بھی ہوتا جو کہ اس حیران کن خبر کے بارے میں نہ جانتا تو اسے یہ محسوس ہی نہ ہوتا کہ اگلا ماہ جو آ رہا ہے وہ ٨ سو سال کے بعد آ رہا ہے اور اس کا ہر دن ٥ بار آیئے گا 



عام طور پر جو دن ہوتے ہیں جو کہ عام ماہ میں اتے ہیں وہ سب کے سب ٤،٤ دن کے ہوتے ہیں اور جمہ،ہفتہ،اتوار،سوموار،منگل،بدھ،جمرات یہ سب کے سب ماہ میں ٤،٤، ہی اتے ہیں لیکن اگلا ماہ ان تمام ماہ سے الگ ہے اور بہت ہی حیران کر دینے والا ہے حیران اس وجہ سے ہونگے کہ یہ کیسے ممکن ہے کہ ایک ماہ میں ہر ہفتہ ٥ بار آیئے میں بھی بہت حیران ہوئی تھی اسی لئے سوچا کہ آپ لوگوں کے ساتھ ضرور یہ بات شیر کروں کیوں کہ آج ٨ سو سال بعد یہ ماہ آیا ہے کل کو اگر میں نہ بھی ہوئی تو یہ ماہ آیا تو کوئی نہ کوئی میرا یہ آرٹیکل ضرور پڑھیگا اسے بھی یہ حیران کن بات ضرور پتہ چلے گی اور خود حیران ہونے کے ساتھ ساتھ سب کو حیران کریگا 



اس لئے آج سے ہی جو لوگ اس بارے میں نہیں جانتے اپنے موبائل پر کلینڈر کھولیں اور اگلا ماہ چک کریں خود علم ہو جائیگا بس دعا یہی ہے جیسا بھی ہو ہمارا اگلا ماہ اور سارا سال بہت ہی اچھا گزرے اور مصیبتوں سے اللہ اپنی پناہ میں رکھے امین 


 



About the author

ha43mnakhan

My name is hamna khan

Subscribe 0
160