سورۃ یسین کےفواۃد

Posted on at



سورۃ یسین کو قرآن کا دل کہا جاتا ہے۔اس لیے اسے پرھنے کے بہی بہت سے فواۃد ہیں۔



یسین کو پژھ کے دل کو سکون ملتا ہے۔



۔یہ ہمیں ہر موصیبت سے دور رکھتی ہے۔



۔جو کوئ اسے دن کی شوروعات سے پہلے پڑھتا ہے، اس کا دن اچھا گزرتا ہے۔



اس کے تمام کام آسان ہو جاتے ہیں۔اللہ پاک اس کی حفاظت فرماتے ہیں۔



ایک بار یسین کو جو بھی پژھتا یے اسے پورا قرآن پژھنے جتنا ثواب ملتا یے۔


یسین کو پژھنے سے دل کو سکون ملتا ہے۔انسان کی تمام پریشانیاں دور ہو جاتی ہیں۔جو لوگ فوت ہو گے ہیں ان کے بحشش کرتی ہے یسیین۔



ہر کسی کو دن کی شروعات یسین سے کرنی چاہیے۔


یہ جادو تعویذ سے بھی بچاتی ہے۔جو لوگ اسے پڑہتے ہیں ان پہ  جادو تعویذ کا اثر نہیں ہوتا۔ 



About the author

AabirahAwan

I am film annex Member , and i work for my own.

Subscribe 0
160