کتے انسان کے چہرے سے جذبات کا پتہ چلا سکتے ہیں

Posted on at



کتے انسان کے چہرے سے خوشی یا غصے کے جذبات کا پتہ چلا سکتے ہیں۔ ویانا کے ریسرچرز نے تجربات کے بعد یہ ثابت کردیا ہے


 


جانور بھی انسان کے تاثرات سے اس کے خوش یا برہم ہونے میں امتیاز کرسکتے ہیں اور اس کا اظہار بھی کرسکتے ہیں۔ ریسرچرز کے مطابق یہ پہلا موقع ہے کہ اس بات کا پتہ چلایا گیا ہے کہ جانور بھی انسان کے تاثرات کے درمیان فرق کی نشاندہی کرسکتے ہیں۔ ریسرچرز کا کہنا ہے کہ کتے صرف ان لوگوں کے چہرے کے تاثرات کے درمیان فرق کی نشاندہی نہیں کرسکتے جن کو وہ اچھی طرح جانتے ہیں بلکہ ان لوگوں کے تاثرات کا فرق بھی بتاسکتے ہیں جن کو انہوں نے کبھی دیکھا بھی نہیں۔



About the author

MoNTo

I am Cool, Chill and Unpredictable Guy.. ;)

Subscribe 0
160