چھو ٹے بڑے پتھروں کا توازن بر قرار رکھنے کا فن

Posted on at



عا م طو ر پر سرکس میں بچے اور بڑے جسما نی توازن کو بر قرار رکھنے کے لئے منفرد کرتب پیش کر تے ہیں


 لیکن امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک ایسا شخص بھی مو جودہے جو ساحل کے کنارے پڑے مختلف سائز کے پتھروں کو ایک دوسرے کے اوپر رکھ کر با کما ل توازن کا مظاہرہ کر تا ہے ۔ آ رٹسٹ چھوٹے بڑے پتھروں کو ایک دوسرے کے اوپر ایسے ترتیب سے رکھتاہے کہ ایک پتھر بھی اپنی جگہ سے ہل کرتوازن خراب نہیں کر تا۔



About the author

MoNTo

I am Cool, Chill and Unpredictable Guy.. ;)

Subscribe 0
160