سورہ مزمل کےفوائد

Posted on at


 


سورہ مزمل کے فوائد

ہر سورہ کو پڑھنے کی اپنی اپنی فضیلت ہے۔

ہر سورہ کو اک خاص مقصد کے لئے پڑھا جاتا ہے ، جن میں سے کچھ یہ ہیں۔

جو کوئی اسے پڑھے گا اللہ تعالیٰ اس کی ہر قسم کی تنگی کو دور کرے گا۔

جو کوئی اسے پڑھے گا اللہ تعالیٰ اسے کسی کا محتاج نہیں کریں گے۔

کبھی رزق کی تنگی نہیں ہو گی۔

جو کوئی اسے پڑھے گا اللہ تعالیٰ اس کی تمام حاجات کو پورا فرماۃیں گے۔

جو کوئی اسے پڑھے گا اللہ تعالیٰ اس کے گناہ بھی معاف کر دیں گے۔



ہر دُعا پوری ہو گی۔

اس کو پڑھنے سے بیماریاں ختم ہوتی ہیں۔

اس کو پڑھنے سے جادو تعویذ کا کوئی اثر نہیں ہوتا۔


میں ہر کسی کو یہی تجوید کروںگی کے سب پڑھیں۔ اور اللہ سے دعا کریں سچے دل سے۔ اللہ کبھی کسی کی دعا رد نہی کرتے ہیں۔
دلی سکون ملتا ہے۔



About the author

AabirahAwan

I am film annex Member , and i work for my own.

Subscribe 0
160