کراچی یونیورسٹی کی لیبارٹری سے حلال اشیاءکی تصدیق کرائی جا سکے گی بین

Posted on at


الاقوامی مرکز برائے کیمیائی وحیاتیاتی علوم جامعہ کراچی کے تحت خصوصی حلال تجرباتی لیبارٹری نے کام کا آغاز کردیاہے۔تفصیلات کے مطابق ادارے کے تحت غذا کاسمیٹکس اور ادویہ سازی کا سائنسی اعتبار سے حلال وغیر ہونے کا تجربہ کیا جائے گا ۔یہ سہولت تجربہ کار سائنسدانوں کے زیرنگرانی کام کررہی ہے ۔



About the author

160