مینگو اسکواش

Posted on at


 


اجزا۔۔۔


آم ایک کلو



چینی آدھا کلو



پانی ایک کلو



سٹرک ایسڈ دو چائے کے چمچے



میٹابائی سلفیٹ ایک چوتھائی چائے کا چمچہ


ترکیب۔۔۔


آموں کو چھیل کر کاٹ لیں اور پھر انہیں بلینڈر میں پیس کر پیوری بنالیں ۔ اب آموں کی پیوری میں پانی اور چینی ملا کر اچھی طرح مکس کریں۔ یہاں تک کہ چینہ گھل جائے۔



اب اس آمیزے کو چھان لیں۔ سٹرک ایسڈ اور میٹابائی سلفیٹ کو علیحدہ علیحدہ ایک چوتھائی کپ پانی میں گھولیں اور آم کے مکسچر میں ملا دیں۔ مینگو اسکواش تیار ہے اس کو کسی بھی اسٹرلائز بوتل میں بھر لیں۔ نکالنے سے پہلے بوتل کو اچھی طرح ہلانا نہ بھولیں۔  



About the author

160