وائی فائی سگنل

Posted on at

اگر آپ

اگر آپ وائی فائی سگنل کو حیرت انگیز حد تک طاقتور بنا کر اس کی رینج دو سے تین میل تک بڑھانا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ کو کوئی مہنگا آلہ نہیں بلکہ باورچی خانے میں استعمال ہونے والی اس بڑی چھلنی کی ضرورت ہے جو عام طور پر چاولوں میں سے پانی نکالنے کے لئے استعمال ہوتی ہے۔

یو ایس بی ایکسٹینشن کیبل کو چھلنی میں سے گزارےں اور اس کے ساتھ یو ایس بی وائی فائی ڈونگل کو لگا دیں۔ اب وائی فائی ڈونگل کو ٹیپ کی مدد سے چھلنی کے ساتھ چپکا دیں۔ وائی فائی سگنل کو دو سے تین میل تک پھیلانے والا آلہ تیار ہے۔

کو حیرت انگیز حد تک طاقتور بنا کر اس کی رینج دو سے تین میل تک بڑھانا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ کو کوئی مہنگا آلہ نہیں بلکہ باورچی خانے میں استعمال ہونے والی اس بڑی چھلنی کی ضرورت ہے جو عام طور پر چاولوں میں سے پانی نکالنے کے لئے استعمال ہوتی ہے۔

یو ایس بی ایکسٹینشن کیبل کو چھلنی میں سے گزارےں اور اس کے ساتھ یو ایس بی وائی فائی ڈونگل کو لگا دیں۔ اب وائی فائی ڈونگل کو ٹیپ کی مدد سے چھلنی کے ساتھ چپکا دیں۔ وائی فائی سگنل کو دو سے تین میل تک پھیلانے والا آلہ تیار ہے۔

About the author

zia-rahman

1CTASK9uac6iKbumysxMxU3Jgj2urkWhP4

Subscribe 0
160