ارباز خان کا اپنے بھائی سلمان خان کی زندگی پر فلم بنانے سے انکار

Posted on at


اداکاروں کی زندگی پر فلمیں تب بنتی ہیں جب بہت کچھ ان کےبارے میں منظرعام پر نہ ہو، ارباز خان، فوٹو:فائل

ممبئی: بالی ووڈ اداکار و ہدایت کار ارباز خان نے کہا ہے کہ وہ بلاک بسٹر فلمیں دینے والے اپنے بھائی سلمان خان کی زندگی پر فلم نہیں بنا سکتے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ارباز خان نے کہا ہے کہ وہ اپنے بھائی سلمان خان پر فلم نہیں بنا سکتے کیونکہ جو اداکارخود کوفلم نگری میں کامیابی سے منواچکا ہے اورجہاں مداح اس کے بارے میں سب جانتے ہوں اس اس کی زندگی پرفلم نہیں بنائی جاسکتی۔ انہوں نے کہا کہ اداکاروں کی زندگی پر فلمیں تب بنتی ہیں جب بہت کچھ ان کےبارے میں منظرعام پر آیا نہ ہو۔



About the author

160