اہم معلومات

Posted on at


لال بیک ‘‘ کاکروچ ’’ کے خون کا رنگ سفید ہوتا ہے کیونکہ اس کے خون میں ہیمو گلوبن کی بجائے کاپر ہوتا ہے۔


گونگا جانور ‘‘ زرافہ ’’ کو کہتے ہیں۔



سانپ آنکھ نہیں جھپکتا۔


 جو پرندے اندھیرے غاروں میں رہتے ہیں وہ راستہ اپنی آواز کی گونج سے معلوم کرتے ہیں۔


کیوی کے انڈے پانچ انچے لمبے ہوتے ہیں۔



شہد کی مکھیاں سرخ رنگ کے لئے کلر بلائنڈ ہوتی ہیں اس لئے وہ سرخ رنگت کے پھولوں کا رس نہیں چوستیں۔


دنیا میں کبوتروں کی ۲۷۹ اقسام ہیں۔



ناشپاتی کا درخت سب سے زیادہ یعنی تین سو سال تک پھل دیتا ہے۔


گھوڑا کھڑا کھڑا سو سکتا ہے اور بغیر کھائے پیئے پچیس دن تک زندہ رہ سکتا ہے۔



جانوروں میں سب سے کم عمر چیونٹی کی ہوتی ہے۔


ڈولفن کو سمندر کا کھلاڑی کہا جاتا ہے۔



مریخ کا ایک سال ہمارے دو سالوں کے برابر ہے۔


چاول سب سے پہلے چین میں کاشت کیا گیا۔




About the author

160