"غزل"

Posted on at


"غزل"
وہ پانی کی لہروں پہ کیالکھ رہاتھا
خداجانےحرف دعا لکھ رہاتھالکھےتھے جس نےوفاکےمعنی ادھورے..

وہ شخص پیارکی انتہالکھ رہاتھا
ذرااسکی آنکھ سےآنسو نہ نکلا
وہ جس وقت لفظ سزالکھ رہاتھا
محبت میںنفرت ملی اسےبھی تھی...

وہ ہرشخص کو بےوفالکھ رہاتھا.



About the author

160