جیل جا کر قسمت کھل گئی ,جو شرمناک کام باہر کرتا تھا زبردستی دو خواتین نے اس کے ساتھ کر ڈالا

Posted on at


 

سان فرانسسکو (نیوز ڈیسک) امریکا کی ایک ہائی سیکیورٹی جیل میں قید جنسی جرائم کے ایک مجرم کا کہنا ہے کہ جیل کی دو خواتین سیکیورٹی گارڈز نے اسے متعدد دفعہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ اخبار ”این وائی ڈیلی نیوز“ کے مطابق 25 سالہ جینگ لی ڈیلگاڈو گالبن کو چار مختلف مقدمات میں واشنگٹن کاﺅنٹی جیل بھیجا گیا تھا جن میں جنسی جرائم بھی شامل تھے۔ جینگ نے موقف اختیار کیا ہے کہ اسے جیل کی دو خواتین سیکیورٹی گارڈز، 38 سالہ جِل کری اور 32 سالہ بریٹ رابنسن نے متعدد دفع سپلائی روم میں لے جاکر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ دونوں خواتین نے اعتراف کیا کہ انہوں نے قیدی کے ساتھ جنسی تعلقات استوار کئے تاہم ان کا کہنا ہے کہ قیدی نے انہیں ورغلایا تھا۔ مزیدپڑھیں:زندگی کا پہلا بوسہ اور معاملہ عدالت میں پہنچ گیا جینگ کا کہنا ہے کہ ناصرف خواتین اہلکاروں نے متعدد دفعہ اس کے ساتھ زیادتی کی بلکہ جیل میں دئیے جانے والے ناقص کھانے کے متعلق بھی شکایت کی ہے۔ اس نے اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی کے عوض ہرجانے کا دعویٰ کردیا ہے۔ دریں اثناءملزم خواتین کو قیدی کے ساتھ جنسی مراسم کے اعتراف کے بعد نوکری سے فارغ کردیا گیاہے۔



About the author

160