سگنے بامین کی "راکس ان مائی پاکٹس" نیو یارک سٹی کے آئ ایف سی میں کھڑکی توڑ کاروبار کر رہی ہے

Posted on at

This post is also available in:

 سگنے بامین کی پہلی حرکت پذیر فیچر فلم "راکس ان مائی پاکٹس" نیو یارک سٹی کے آئ ایف سی میں کھڑکی توڑ کاروبار کر رہی ہے. فلم ستمبر ٣ سے ستمبر ١١ تک چلے گی.

ڈپریشن کے موضوع پر بنائی گئی ہلکی پھلکی مزاح سے بھرپور اس فلم نے فلم فیسٹیول میں انعامات حاصل کیے ہیں. مہربانی فرما کر اسے دیکھ لیں!



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160