نائن الیون کے بعد اسلام کا غلط تصور پیش کیا گیا ،مسلم کمیونٹی امریکی فیملی کا حصہ ہے :اوباما کا بالٹی مور میں مسجد کا دورہ اور خطاب

Posted on at


بالٹی مور (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی صدرباراک اوبامانے نائن الیون کے دہشتگردی کے واقعہ کے بعد اسلام کاتصورغلط پیش کرنے کااعتراف کرتے ہوئے کہاکہ مسلم کمیونٹی امریکی فیملی کاحصہ ہے ،ہماری تکالیف مشترکہ ہیں ،مسلمانوں کے ساتھ مل کرانتہاءپسندی اوردہشتگردی کاخاتمہ کیاجاسکتاہے ،ہمیں کچھ اہم حقائق جاننے کی ضرورت ہے ،اسلام امن کامذہب ہے ،پیغمبراسلام نے ہمیشہ امن اوربھائی چارے کادرس

دیاہے ۔



About the author

160