کام چور بیویاں ، ہو جائیں ہوشیار جیل میں چکی پیسنے کے لیے رہیں تیار

Posted on at


اٹلی میں شوہر نکھٹو بیوی کو عدالت لے گیا۔ گھر کی صفائی اور کھانا نہ بنانا خاتون کو اب چھ سال جیل میں چکی پیسنی پڑے گی۔

روم: (ویب ڈیسک) کام چور بیویاں ، ہو جائیں ہوشیار جیل میں چکی پیسنے کے لیے رہیں تیار۔ اٹلی میں شوہر اپنی نکھٹو بیوی کو عدالت لے گیا۔ شکایت کی کہ کھانا، نہ صفائی بیوی ملی ہے نکمی۔ بازار سے لایا جانے والا کھانا بھی ڈسٹ بن کی نظر ہو جاتا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق عدالت میں خاتون کا نکما پن ثابت ہونے پر اسے چھ سال جیل کاٹنا پڑے گی۔
- See more at: urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/WeirdNews/321495#sthash.UscztpeK.dpuf



About the author

Mangoshake

Open your eyes, look within. Are you satisfied with the life you’re living?

Subscribe 0
160