بوڑھے ماں باپ کا بچوں کے لئے پیغام

Posted on at


بوڑھے ماں باپ کا بچوں کے لئے پیغام
میری کھانسی سُن کر تم
سوتے سوتے جاگ اٹھو تو
ہم کو تم جھڑکی نہ دینا
یہ نہ کہنا جانے دن بھر کیا کیا کھاتے رہتے ہیں
اور راتوں کو کُھوں کھوں کر کے
شور مچاتے رہتے ہیں
بھول نہ جانا ہم نے کتنی کرب کی لمبی راتیں
تم کو اپنی گود میں لے کر
ٹہل ٹہل کر کاٹی ہیں...

ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﻣﻌﻠﻮﻡ_____________ ﺑﺎﭖ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺗﻮ
ﮐﭽﮯ ﺁﻧﮕﻦ ﻣﯿﮟ _____ ﺑﯿﭩﯿﺎﮞ ﮐﯿﺴﮯ ﺟﯿﺘﯽ ﮨﯿﮟ.....

کچھ تصویریں بولتی نہیں
چیختی ھیں...
پر ھم دیکھتے اور جانتے
ھوئے بھی ایسے انجان بن
جاتے ھیں. جیسے ھم پہ
ایسا وقت کبھی نہیں آ
سکتا...
ذرا سوچئے . اور اپنے اردگرد مستحق لوگوں کا ھر ممکن طریقے سے خیال رکھئے...

 


TAGS:


About the author

160