5

Posted on at


 نے خاتون سے زیادتی کی تو وه ابھی تک جیل سے باہر نہیں آ سکا. کیوں؟ اسکی ضمانت تک نہ ہوسکی. کیوں؟
20. پنجاب میں رانا مشہود نے کرپشن کی، لیکن اسے کسی نے کچھ نہیں کہا. خیبرپختونخواه میں وزیروں نے کرپشن کی تو انہیں فارغ کر دیا گیا. کیوں؟
21. باقی صوبوں کے وزراء اعلی روزانہ ہیلی کاپٹر پر گھومتے ہیں، لیکن پرویز خٹک سرکاری ہیلی کاپٹر پر اپنے دوست کے بیٹے کی شادی پر چلا گیا تو اسے معذرت کرنے پر مجبور کر دیا گیا. کیوں؟
22. خیبرپختونخواه کے دور دراز دیہاتوں میں موبائل ہیلتھ یونٹس کی فراہمی. صرف خیبرپختونخواه میں ہی کیوں؟
23. تمام صوبوں نے ریلوے کی ہزاروں ایکڑ اراضی پر قبضہ کیا ہوا ہے، لیکن صرف خیبرپختونخواه نے ہی ریلوے کی اراضی ریلوے کو واپس کردی. کیوں؟
24. سندھ، پنجاب اور وفاقی حکومت کی کارکردگی کے اشتہارات روزانہ ٹی وی اور اخبارات کی زینت بنتے ہیں، صرف خیبرپختونخواه کے اشتہارات نہیں چلتے. کیوں؟
25. اسکے علاوه 42 ایسے انقلابی کام جو پاکستان کی تاریخ میں پہلے کبھی نہیں ہوۓ، 



About the author

uzairkhan0313

works at bitlanders

Subscribe 0
160