ہالی ووڈ کی نئی فلم اے گڈ دے ٹو ڈائی ہارڈ کا ٹریلر ریلیز

Posted on at


ہالی ووڈ ہالی ووڈ کی نئی آنے والی فلم اے گڈ دے ٹو ڈائی ہارڈ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔ بروس ویلس کا نیا ایکشن سے بھرپور شاہکار اے گڈ ڈے ٹوڈائی، ڈائی ہارڈ سیریز کی 5ویں فلم ہے۔ فلم میں بروس ویلز کو برائی کے خلاف جنگ کرتے دکھایا گیا ہے جو اپنے خاندان کو بچاتے ہوئے ہیرو سے ولن کے روپ میں تبدیل ہو جاتا ہے۔ فلم میں ماردھاڑ سے بھرپور مناظر کی بھر مار ہے جو ایکشن کے شائقین کی دلچسپی کا باعث بنے گی۔ فلم 14 فروری سے سینما گھروں کی زینت بنے گ



About the author

160