میری فلپ بُک ۔۔ایک چھوٹی مچھلی کی کہانی ۔۔کو دیکھیں میں نے اس بک کو سالوں پہلے بنایاتھا۔ میں نے اس کع شروعات میں مچھلی کو تیرتے ہوۓ دکھایا اور آگے اس کو بہت بڑی بلاؤں کے ساتھ مقابلہ کرتے ھوۓ۔۔یہ ایک بہت مشہور کتاب تھی اور اسکی بہت ساری کاپیاں فوخت ہوئی تھیں۔