بہار کا فیشن ایک عورت کے ناطے یہ بڑا بناتا ہے۔

Posted on at

This post is also available in:

بہار کے متعلق کچھ چیز چیختا ہے اور وہ ہے "لڑکی کی طاقت"۔ ایک عورت کیطرح گرم سورج اور ٹھنڈی ہوا ہر چیز کو چمک دار اور روشن بنانے والا بناتا ہے۔ جبکہ مرسیڈیز بینز فیشن ہفتہ، ویلنٹائن دن کے ہفتے کے دوران تھی۔ یہ قدرتی طور پر بہار کے موسم میں کچھ جوش پیدا ہوتا ہے۔ دنیا کے اعلیٰ ڈیزائنرز اس بہار کے موسم سے کچھ پہلے نیویارک شہر میں اگۓ ہیں، یہ وہ واقعات دکھائیں گے جس میں سردی کے موسم کا خشک وقت جلدی سے گزرجاتا ہے اور انے والے اس بہار کیلۓ کچھ طاقتور چیزیں لاتے ہیں۔

 تمام جانوروں کے کھالوں کیطرح بال و پر اور کمر کسنے کے ساتھ دوڑ کا راستہ ایک مختصر فیشن فلم"دی وومن ان می" کیلۓ مرحلہ بھی تیار کرتا ہے۔ فیشن شو کے چار منٹ اور چالیس سیکنڈ والی فلم میں سات سے زیادہ دن لینا ایک مشکل ہوسکتا ہے لیکن ھم خواتین کوئی بھی کام کرسکتی ہیں۔ یہ بالکل ناپسندیدہ ہے کہ ہر کوئی یی! نیوز پر مارک جیکوبز کے پسندیدوں کو حاصل کرتا ہے اور بیٹسی جاہنسن تیز حرکت کررہا ہے اور تماشہ گاہ کے ایک حصے کے ذریعے سٹیج پر داخل ہوتا ہے۔ 

اٹلی کے ایوارڈ جیتنے والا شاعر انیو موریکون اور ووکیلیسٹ ارینا کے موثر ترتیب" دی وومن ان می" اس فلم کیلۓ ایک ٹریک سکور کیطور پر خدمت کرتا ہے۔ ارینا یہ خود لکھ چکی ہے۔ گیت غور کرنے اور رکاوٹ کے احساس فراہم کرتا ہے۔ یہ احساس زیادہ تر موسم کے اخری لمحات میں اپکے پسندیدہ ٹی وی ڈراما کے جھلکیوں کیطرح ہیں۔ اس موسم کے الوداعی برف اور فرحت بخش ہوائیں! اپ کھبی نہیں بھولیں گے۔

 

جبکہ بعض خاکہ بنانے والے صاف طور پر اپنے سردی کی خیالات کو مکمل کررہے ہیں۔ رنگ دار بیٹسی جاہنسن کیطرح خاکہ بنانے والے ہمیں گرم موسم کا ایک ذائقہ دیتا ہے جسکے ھم پیش بینی کررہے ہیں۔ گلابی تیلے اور اودے بال حتیٰ کہ اسکی سیاہ رنگ کے ٹکڑے بناتے ہیں۔ 2013 کے بہار موسم کے علاوہ ایک بہترین لڑکی بننے کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔ خاص کر بیٹسی جاہنسن کے نۓ لمبے کپڑے اور بھاری تیلوں کے مزاح کیساتھ بہترین لڑکی بن سکتی ہے۔

 

اگر اپ خارجی ناک اور گلے کے متعلق پڑھ رہے ہیں تو روشن طرف پر دیکھیں۔ دنیا میں کوئی بھی چیز اس آپکو اس حقیقت سے دور نہیں لے جاسکتا کہ تم ایک عورت ہو۔ عورت کو اپنے اور روشن بہار کے فیشنوں کیساتھ اغوش میں لے لو جو اپکے راہ دیکھتی ہیں۔

 

"وومن ان می" ویڈیو دیکھنے کیلۓ ایک لمحہ منتخب کیجیۓ۔ لڑکی کے طاقت اور فیشن کے متعلق اور ویڈیو دیکھیں۔ میری ویب ٹی وی ملاحظہ فرمائیں۔

 

 

 

 



About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 0
160