حکمرانوں کی عزت قربان ہوگئی : شیخ رشید

Posted on at



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ حکمرانوں کی عزت قربان ہوگئی ہے ، حکومت وینٹی لیٹر پر ہے ، اگلا سال الیکشن کاہے ۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہاکہ اب حکمران مزید حکومت میں نہیں رہ سکتے ، دھرنے والے چوک میں بیٹھے ہیں لیکن حکومت خندقوں تک محدود ہے ۔ اُنہوں نے کہاکہ’ شروع میں صرف ہم لوگوں نے مطالبہ کیاتھا لیکن اب ساری جماعتیں مڈٹرم الیکشن کیلئے نکل رہی ہیں ‘۔


Source : dailypakistan.com.pk/daily-bites/06-Oct-2014/150486



About the author

awais-ahmed-659

My self Awais and i am working on Film Annex As Bit lander.

Subscribe 0
160