:(

Posted on at


حساس انسانوں کو اس دنیا میں جینے کا کوئئ حق نہی 
جو درد کو جتنا محسوس کرے اتنا ہی درد اسے اور ملتا ھے 
کبھی،درد کو پاس مت آنے دینا جب بھی یہ دوستی کا ہاتھ بڑھائے ہمیشہ ھاتھ جھٹک کے آگے بڑھ جانا 
اور کبھی پیچھے مڑ کے مت دیکھنا کیونکہ
پیچھے درد ھوگا 
جہاں،تک دیکھ سکو وہاں تک 
صرف درد .....



About the author

mayyakhan

sumayya from pakistan

Subscribe 0
160