میرا مقصد حیات

Posted on at


ہرانسان کی زندگی کا کوئی نہ کوئی مقصد ہوتا ہے مقصد حیات زندگی کے معنی اور اُسکے زندہ رہنے کا سبب بتاتا ہے کسی مقصد کے بغیر زندگی کیا ہے؟ اسکی مثال ایسے ہے جیسے منزل کے بغیر کشتی۔ جب زندگی کا مقصد سامنے ہوتا ہے انسان اُسکے حصول کے لیے تہ دل سے کوشش کرتا ہے                     انسانکامقصدحیات اُسے جانوروں سے مختلف بناتا ہے جو کہ بغیر مقصد کے زندگی گزارتے ہیں


 



 


انسان خواب دیکھتا ہے پھر اُنکو سچ کرنے کی کوشش کرتا ہے خواب بھی انسان کی زندگی میں ایم کردار ادا کرتے ہیں ہر انسان کا الگ مقصد حیات ہوتاہےسیاستدان، کچھ ڈاکٹراور کچھ انجینیئربنناچاہتے ہیں میرا مقصد حیات نہایت سنجیدہ ،حاصل ہونے والا اور مفید ہے



میں ایک کامیاب استاد بننا چایتا ہوں میں پڑھنے کا شوقین اور میری اپنی لائبریری ہے کتابیں میری اچھی دوست ہیں میرا پڑھانے کے ساتھ بھی لگاؤ ھےہرانسان ایک کامیاب اور اچھا استاد نہیں بن سکتا ایک استاد ہمیشہ صبر اور برداشت کرنے والا ہوتا ہے ایک استاد کی اگرچہ کم آمدنی ہوتی ہےمگر اُسے اپنے پیشے کا خیال رکھتا پڑھتا ہے جو استاد صبر ،تحمل ، پختہ سوچ اور اچھا تعلیم یافتہ ہوتا ہے وہی نسلوں میں تبدیلی لا سکتا ہے اور وہی انسان سب کے لیے مشعل راہ ہوتا ہے-



About the author

sss-khan

my name is sss khan

Subscribe 0
160