تعلیم نسواں

Posted on at




کوئی چیز اس وقت تک پوری نہیں ہو سکتی جب تک کہ  اس کے تمام اجزاء ہر لیحاظ سے پورے نہ ہوں اسی طرح انسانی سوسائٹی بھی اس وقت تک مکمل نہیں کہلا سکتی جب تک کے اس کے دونوں اجزا یعنی مرد اور عورت تعلیم یافتہ نہ ہوں-
مرد اور عورت گاڑی کے دو پہیے ہیں، اگر اپ ایک پہیہ نہایت اعلیٰ اور دوسرا گھٹیا ہو گا تو کیا گری اپنی منزل تک پوہنچ سکے گی؟؟؟؟؟؟؟؟ اس طرح اگر عورت جاہل اور مرد پڑھا لکھا ہو گا تو کیا ان دونوں کی زندگی کی گاڑی چل سکے گی؟؟ جب تک مرد اور عورت دونوں تعلیم یافتہ نہیں ہوں گی اس وقت تک قوم ترقی نہی کر سکے گی اسلئے تو ہمارے پیارے نبی پاک حضرت محمّد نے فرمایا
                                          "علم کا حصول ہر مسلمان مرد و زن پر فرض ہے "



عورت کی تعلیم کو اتنی اہمیت نہیں دی جاتی بلکے اسے پڑھانا بیکار سمجھا جاتا ہے- کچھ لوگوں کا خیال ہوتا ہے کے عورتوں کو پڑھانا فضول ہے کیونکہ انہیں ویسے بھی پڑھ کر گھر ھی میں بیٹھنا ہوتا ہے اور گھر کے کم کج ھی کرنے ہیں ان لوگوں کو کیا پتا کے جس طرح مرد کی تعلیم ضروری ہے اسی تارہا عورت کو پڑھانا بھی لازم ہے- بہترین مائیں ھی بہترین بچے پیدا کرتی ہیں- ایک تعلیم یافتہ عورت کو پتا ہوتا ہے کہ اس نے اپنے بچے کی تربیت کس طرح کرنی ہے، اور اسے کس طرح معاشرے کا ایک بہترین فرد بنانا ہے- 

ہمارے ملک میں عورتوں کی آبادی مردوں سے زیادہ ہے – اگر ہمارے ملک کی عورتیں جاہل ہوں گی تو یہ ملک کیسے ترقی کرے گا؟؟؟؟؟؟


آج کل کی عورت مرد کے شانہ بشانہ چلتی ہے- ہر شعبے میں عورتیں مردوں کے ساتھ کم کرتی ہیں- ہسپتالوں میں دوکٹروں کے ساتھ نرسیں ہوتی ہیں- دفتروں میں، مدرسوں میں، انجینیرنگ میں، جہازوں میں، اور عدالتوں میں بھی عورتیں مردوں ک ساتھ کم کرتی ہوئی نظر اتی ہیں-
عورت کو گھر کے کام کاج سے بھی واقف ہونا چاہیے کیونکہ اگر اسے گھر کے کم کج نہیں آئیں گے تو وہ گھر کیسے سمبھالے گی؟؟  گھر کے کام کاج سیکھنا اس کا سب سے برا فرض ہے- خاص توڑ پر امورے کھانا داری- آج کل کی عورت کو گھر کے کم کاج سے کوئی دلچسبی نہیں ہوتی اور کام کے ساتھ ہاتھ لگانے کو برا سمجھتی ہیں- حالانکہ عورت کو اپنا سارا کام خود کرنا کہے کیونکہ یہ بھی اسکی تعلیم کا حصّہ ہے – اگر عورت تعلیم یافتہ ہو گی تو پورا معاشرہ تعلیم یافتہ ہو گا- ایک ملک تبھی ترقی کرے گا جب اس عوام تعلیم یافتہ ہو گی- تعلیم عورت اور مرد دونوں سے بنتی ہے اسلئے دونوں کا تعلیم یافتہ ہونا بوہت ضروری ہے-



About the author

maryumkhan

working at filmannex

Subscribe 0
160