. لباس اپنا اپنا

Posted on at


دنیامیں ہر ملک کی اپنی اپنی تہذیب اور ثقافت ہوتی ہے .اس لئے ہر ملک کا لباس بھی اپنا اپنا ہوتا ہے .پاکستان کا قومی لباس شلوار قمیض ہے .اسلام میں سادہ لباس کو بہت اہمیت حاصل ہے اسلام سادہ لباس پہننے کا حکم دیتا ہے .پاکستان کے صوبوں کا بھی اپنا اپنا لباس ہے .پنجابی مرد کرتا ،دھوتی اور پگڑی کا استعمال کرتے ہیں .پجابی عورتوں کا لباس چھوٹی قمیض اور ڈول شلوار ہےہے .سندھی مرد شلوار قمیض سندھی کڑھائی والی ٹوپی اور سندھی چادر کا استعمال کرتے ہیں .سندھی عورتیں سندھی کڑھائی والا لباس پہنتی ہیں بلوچستان کے لوگوں کا بھی اپنا بلوچی لباس ہےہے .گلگت کے لوگوں کا بھی اپنے طرز کا لباس ہے .گلگت کے لوگوں کا بھی اپنے طرز کا لباس ہے پٹھان قوم کا بھی اپنا خاص لباس ہے لباس.بھارت کی خواتین لباس میں ساڑھی کو اہمیت دیتی ہیںوہ ساڑھی پہننا پسند کرتی ہیں.ہر ملک اور ہر مواقع کے اپنے اپنے خاص لباس ہیں . جیسےکہ شادی بیاہ کے موقع پر دولہا دولہن کے لئے خاص لباس بنوا یا جاتا ہے .مہندی کے دن بھی دولہا دولہن کے لئے خاص لباس بنوایا جاتا ہے .برات کے دن کا بھی دولھا دولہن کے لئے خاص لباس ہوتا ہے یورپین لباس میںپینٹ شرٹ شامل ہے.لباس انسانی زندگی میں بہت اہمیت کا حامل ہے  انسان کی پہچان ہی اس کے لباس سے ہوتی ہے .لباس سے پتہ چلتا ہے کے یہ بندہ کس ملک کا باشندہ ہے سے ہوتی ہے 



About the author

160