نوجوانوں کے لیئے کھیل کی اہمیت

Posted on at


ایک صحت مند جسم ایک صحت مند دماغ رکھتا ہے۔عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ کام کا دباؤدن بہ دن ہر نوجوان پر بڑھتا ہیں۔انھیں اضافی ایکٹیویٹی جیسا کہ چلنا،سائیکل چلانے کے لیئے تھوڑے وقت کے لیئے چھوڑ دیا جاتا ہے۔ لیکن فٹ اور چالاک رہنے کے لیئے یہ تمام ایکٹیویٹی تمام نوجوانوں کے لیئے ضروری ہیں۔



ہر کوئی کھیل پسند کرتا ہے اور یہ کھیل بچوں کے لیئے ہے۔کھیل کے ذریعے بچے بہت سی نئی چیزیں اور چالاک رہنے کے طریقے سیکھتے ہیں۔جب سے نوجوان کھیلوں کی ضرورت ہوتی ہیں تو وہ پورا دن کام کرنے کے بعد خود کو آرام دینے کے لیئے کوئی کھیل کھیلتے ہیں۔کھیل نوجوانوں اور بچوں کے لیئے بہت اہم ہیں۔ بچے کھیل کے ذریعے اپنے دماغ کو تیز رکھتے ہیں اور اسکے علاوہ وہ سماجی مہارت بھی برقرار رکھتے ہیں۔



ایک تحقیق کے مطابق نوجوان ورزش کے ذریعے اپنے دماغ کے خلیات بڑھا سکتے ہیں۔تو تمام نوجوان اپنے دماغ کو سادہ کھیل کے ذریعے تازہ رکھ سکتے ہیں۔کچھ کھیل جیسا کہ کوئز سکھاتے ہیں۔ اس کھیل میں ایک اچھا موقع ہے کہ وہ وہاں نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں اور یہ کھیل لطف اندوز بھی ہیں۔



کھیل زندگی کا ایک نیا نقطہ نظر فراہم کرتے ہیں۔ انسان کسی دوسرے انسان کے رویے کے بارے میں جان سکتا ہے۔ دوسروں کو دیکھنا بہت دلچسپ ہے۔ کھیل نوجوانوں اور بچوں دونوں کے لیئے بہت اہم ہے، عمر کا تکازہ کیئے بغیر کھیل انسانی دماغ کو ترو تازہ رکھتا ہیں اور نئی چیزیں سکیھنے کا موقع فراہم کرتا ہے اور نئے دوست بھی کھیل کے ذریعے بنتے ہیں۔



About the author

hadilove

i am syed hidayatullah.i have done msc in mathematics from pakistan.And now i am a bloger at filmannex.and feeling great

Subscribe 0
160