ویلنٹائن ڈے بحثیت مُسلمان

Posted on at


 

ایک ایسا بغیرتی کا دن جس دن سب لوگ بُرائ، بے حیائ اور بےشرمی کے کام اس قدر فخر سے کرتے ہیں جیسے وہ کوئ بُرا کام کر ہی نہیں رہے ہیں۔ ایک مسلمان ہونے کے ناطے ذرا سوچیے کہ کیا وہ اچھا کام وہ جس میں ایک لڑکا سرعام رستے یا کسی پارک میں سب لوگوں کے سامنے جاکر کسی لڑکی کو  محبت کی پیشکش کرۓ اور باقی لوگ ایسے بندے کو بُرا بھلا کہنے کے بجاۓ اُس کے کام کی داد تالیاں بجا کر دیں۔

                               

              

 ایسے دن کا نام ہی ویلنٹائن ڈے ہے اور اسلام ایسے دن کو بلکل قبول نہیں کرتا ہے۔ اس دن کا آغاز بھی کسی اور نے نہیں کیا بلکہ وہ بھی ایک غیر مسلم تھا اور جب اُس اپنی محبت کا اظار اپنی محبوبہ سے کیا مگر ایسا کرنے کا انداز کچھ عجیب تھا اس لیے وہ ایک یادگار دن بن گیا اور آہستہ آہستہ مسلمان بھی اس کی لپیٹ میں آ گے اور ایسا کرنے میں فخر محسوس کرنے لگے اور اس طرح یہ دن بہت اہم ہو گیا۔

                      

جہاں تک میری اپنی ذات کا  تعلق ہے تو میرے نزدیک یہ دن ایک غیر مُسلموں کا دن ہے اور ہمیں ایسا کچھ نہیں کرنا چاہیے۔ میں جانتا ہوں کہ بہت سے لوگ میرے اس نظریے کے خلاف ہوں گے اور ایسے لوگوں سے جب پُوچھو کہ آپ نے اپنی محبوبہ کو کیا تحفہ دیا ہے تو آگے سے وہ لمبی لمبی شخیاں بگارتے ہیں لیکن وہ لاجواب ہو جاتے ہیں اور لڑائ پہ آ جاتے ہیں جب اُن سے یہ پُوچھو کہ آپ کی بہن کو کیا تحفہ ملا ہے ویلنٹائن ڈےکے موقع پر ؟؟؟؟؟؟؟؟

بقلم؛ عابد رفیق۔




About the author

abid-rafique

Im Abid Rafique student of BS(hons) in chemistry and and now i m writer at film annex. I belong to pakistan.

Subscribe 0
160