I Love You..

Posted on at


 

تھوڑا مسکرائے..
عورتوں کے ایک گروپ سے پوچھا گیا کہ کون کون اپنے شوہروں سے پیار کرتی ہیں سب نے ہاتھ کھڑے کر دیے !ان سب کو ایک ایک میسج دیا گیا کہ اپنے اپنے شوہروں کو بھیجیں
میسج یہ تھا : "آئی لو یو سویٹ ہارٹ
(I Love You Sweet Heart)
اور ان کے شوہروں کے جواب کچھ اس طرح تھے :
۱۔تمہاری طبیعت ٹھیک ہے؟
۲۔اب کیا ہو گیا؟ پھر سے کار مار دی کیا؟
۳۔اب کیا کر دیا تم نے؟ میں اس بار معاف نہیں کروں گا،
۴۔ایکسکیوزمی؟
۵۔صرف اتنا بتاو کتنے پیسے چاہیے؟
۶۔نشہ تو نہیں کر لیا؟
اور سب سے اچھا جواب یہ تھا:
۷۔ کون ہیں آپ ؟؟؟

 




160