our hero

Posted on at


1965ءکی
جنگ کے ھیرو اور بھارت سے جلوموڑ سے واھگہ تک کا علاقہ واپس لینے والے بریگیڈئر (ر) عبدالقیوم شیر ھلال جرات قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ انکی عمر 94 برس تھی۔ بریگیڈئر عبدالقیوم شیر نے پاک فوج کے جوانوں کی خود قیادت کی اور دشمن پر ایسا تیز حملہ کیا کہ وہ سنبھل نہ سکا اور 200 سے زائد لاشیں اور 5 تباہ شدہ ٹینک چھوڑ کر بھاگ گیا۔ بھارت نے یہ علاقہ دوبارہ قبضہ میں لینے کیلئے 20 سے زائد حملے کئے مگر ناکام رھا۔ بریگیڈئر عبدالقیوم شیر نے اپنے مدمقابل فوجی کمانڈر میجر جنرل نریندر پرشاد کی فوجی جیپ اور ذاتی ڈائری بھی قبضے میں لے لی تھی،



About the author

160