porty

Posted on at


ہوتا ہے ایسا کبھی کبھی زندگی میں جب نہ کسی شخص کے ہونے کی چاہ رہتی ہے نا کسی خواہش کے پورے ہونے کی امید ۔ ۔ ۔ نہ قسمت سے لڑنے کو جی چاہتا ہے نہ مقدر سے جھگڑنے کو دل کرتا ہے ، بس جو ہو رہا ہو تا ہے اس کے آگے سر تسلیم خم کرنے کو جی چاہتا ہے !! ہوتا ہے ایسا کبھی کبھی زندگی میں جب نہ کسی شخص کے ہونے کی چاہ رہتی ہے نا کسی خواہش کے پورے ہونے کی امید ۔ ۔ ۔ نہ قسمت سے لڑنے کو جی چاہتا ہے نہ مقدر سے جھگڑنے کو دل کرتا ہے ، بس جو ہو رہا ہو تا ہے اس کے آگے سر تسلیم خم کرنے کو جی چاہتا ہے !! 



About the author

160