pray for all friends....

Posted on at


یارب رحیم میری مشکلوں کواب تو ٹال دے. میری بےحالیوں کو اب کوئی نیاحال. دے. توں قادر ھے ھر چیز پر دکھادےاپنی قدرت. میرے ٹوٹےپھوٹےوجودکی کرچیوں کو سنبھال دے. یا نور یا نور کھتے ھوے میں لپکوں ھردم تیری طرف. میری سوچوں کوتوں اسقدر اجال ...دے. تیری یادوں سےکبھی غافل نه رھےمیرادل. میری سوچوں کو توں کوئی ایسا خیال دے. میرے حوصلوں کی پروازھواسقدر عروج پر. میری مایوسیوں کو کچھ ایسےزوال دے. * سحر بنت شاہد *



About the author

Cute_Afriha

i like frend filmannex

Subscribe 0
160