think about this...

Posted on at


 

اسلام و علیکم ؛
الله پاک بہت کریم ہے وہ ہم نادانوں کو ان جھٹکوں سے جھنجھوڑ کر جگا رہا ہے کیوں ک ہم اس کی رضا کو بھول کر اس کے حکم کو بھول کر اپنے کاموں میں مشغول ہو چکے ہیں ہم کو پس چاہیے وہ کہاں سے آ رہا ہے یا کہیں سے بھی کمایا جا رہا ہے حلال کھانا چھوڑ دیا ظلم جھوٹ اور منافقت ان کو ہم نے اپنا شیوا بنا لیا ہے تو اسے میں الله پاک کے عذاب ہی اتے ہیں اسی قوموں کی مثالیں ہیں ہمرے سامنے مگر ہم کہاں مثالوں سے سیکھ لیتے ہیں ؛؛؛
الله پاک ہم سب کو ہدیات والی زندگی گزرنے کی توفیق دے اور جو ہم سب سے غلطیاں کوتاہیاں ہو چکی ہیں ان کو اپنی رحمت سے معاف فرماے امین ثمہ آمین 



160