Tumhari aankhon mein ek til hai

Posted on at


تمھارا کہنا ہے 
تم مجھے شدت سے چاہتے ہو
تمہاری چاہت
وصال کی آخری حدوں تک
مرے ، فقط  میرے نام ہو گی
مجھے یقین ہے--- مجھے یقین ہے 

مگر قسم کھنے والے لڑکے
تمہاری آنکھوں میں ایک تِل ہے۔۔۔

پروین شاکر


About the author

160