ریاضی کے مساوات کو حل کرنے کا طریقہ - حصّہ ١

Uploaded on Friday 11 April 2014

DESCRIPTION

اس ویڈیو میں ریاضی کے مساوات کو حل کرنے کا طریقہ سکھایا گیا ہے مختلف متغیرات میں مختلف نمبرز یا اعداد کو ڈال کر مختلف جوابات حاصل کرنے کے طریقے کو واضح کیا گیا ہے
امید ہے کہ آپ کو پسند آئے گا اور مساوات کے بارے میں سمجھ بھی آئے گی . شکریہ

DETAILS

Language: Urdu

Length: 03:43

Country: Pakistan


160