جیسے ہی آپ نے یہ دیکھا کہ کونین اوبرائین ۵۰۰۰ پاؤنڈ کی شعلوں والی پاپ کارن بکٹ سے نمودار ہوۓ تو اُپ سمجھ لیں کہ آپ ایک اور زبردست سے ایم ٹی وی موی ایوارڈز میں موجود ہیں۔
اوبرائین نے سب سے زیادہ مشہور شخصیات کیساتھ آنے کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ھے۔(ایلن کی تم سن رھے ہو؟)۔جس میں ایسے ستارے شامل ہیں ،ٹیلر سوفٹ،سر اینتھنی ہاپکنز،،اور اس میں دی کاسٹ آف
بگ بینگ تھیوری بھی شامل تھی جسمیں ایڈم سینڈلر ،،کیٹی پرے،،انڈی سیم برگ،،جیک وائٹ،،ایشٹن کچر،،مارٹن سکروسس،،ڈیمی مور،،ایما واٹسن ،،رسل کرو،،پائل روڈ۔۔جیسیکا البا،،لوپیٹا نیونگو،،اور سکریلکس ۔۔
لیکن آخر میں ،یہ سب جیت جانے والوں کے بارے میں ھے،اور ان میں گرینڈ چیمپئیں ،،،دی ھنگر گیمز کیچنگ فائر ،،،رھیجسکو سال کی بھترین فلم قرار دیا گیا اور جوش ھچرسن نے بہترین میل پرفارمنس کا ایوارڈ لیا اور جینیفر لارینس نے بہترین فی میل پر فارمنس کا ایوارڈ حاصل کیا۔
اور ایلی گولڈنگ اور زیڈ دائیورجنٹ کو سامنے لانے میں پیچھے رہ گۓ۔۔
ایم ٹی وی فلم ایوارڈز ۲۰۱۴ کی مکمل جیتنے والوں کی فہرست یہ ھے،،۔
سال کی بہترین فلم:
دی ھنگر گیمز کیچنگ فائر(لائنز گیٹ)۔۔
ھدایتکار : فرانسس لارنس
پروڈیوسر : نینا جیکبسن اور جان کیلیک
- ایما رابرٹس۔جینیفرانیسٹن اور ول پولٹر وی آر دی ملرز(نیو لائن سینیما)۔۔
- فلم دی ھابٹ : دی ڈیسولیشن آف سمگ۔(وارنر براس پکچرز اورلینبڈو بلوم اور ایونجیلائن للی بمقابلہ اورکس
- براڈ پٹ ،،ورلڈ وار زیڈ(پیراماؤنٹ پکچر)۔۔
- زیک ایفرون فلم دی ایکورڈ مومنٹ (فوکس فیچرز۔)،۔۔)
- میلا کُنس او زیڈ دی گریٹ اور پاور فُل (والٹ ڈزنی سٹوڈیوز موشن پکچرز)۔،
- ھنری کاویلز اور کلارک کینٹ۔۔مین آف سٹیل
- وارنر براس پکچرز