مواد کا جائزہ لینے کے لئے جمع کرائیں اور اپنے جواہرات واپس حاصل کریں

Posted on at

This post is also available in:


 باٹلندرس پر معیار مواد ہمیشہ جیتا ہے ! یہی وجہ ہے کہ ہم آپ کے مواد کا جائزہ لینے کے لئے جمع اور واپس حاصل کرنے کے لئے آسان تر بنانے کا فیصلہ کیا! نہ صرف مزید  بز  کے ساتھ بلکہ  جواہرات کے ساتھ! 

اب شروع ہو رہا ہے ،اپنے مواد ابھی جمع کرائیں صرف ١٠ جواہرات میں ...ہر ایک مواد کی قیمت !کوئی بڑھتی ہوئی قیمت نہیں !

اور ہم آپ کو واپس کریں گے ١ جواہر انعام کے طور پر ایک ستارہ ملنے پر اور مزید انعام آپ کے معیار کے بلاگ کے لئے دینگے !اگر آپ کے بلاگ کو ٣ ستارے ملے ہیں؟تو آپ کو ٣ ستارے واپس دیئے جائینگے !

اور اگر اپ کے بلاگ کا معیار ٥ ستارے ہیں -جو سب سے زیادہ سکور ہے -،تو آپ کو پوری ١٠ جواہر کی قیمت  مل جائیگی  تو یہ آپ کے لئے مفت اطاعت ہے !

 

یہ مت بھولیں اگر آپ کا بلاگ کسی مشور ٹی.وی ،شو کے بارے میں ہے ،تو آپ کو ڈبل انعامات دیئے جائینگے !

ایک اور زبردست طریقہ اپنے مواد کو صارفین کو دکھانے کے لئے پرموٹ کریں .١٠ درکار ہونگے اور اسے ٥٠٠ صارفین پڑھ یا دیکھ سکیں گے .مزید معلومات کے لئے یہاں کلک کریں  .

  



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160