اپنے مواد کو جانچ کیلۓ جمع کرائیں :اور زیادہ بز سکور حاصل کریں
اعلیٰ اور معیار مواد کی حوصلہ افزائی اور فروغ کیلۓ اور اس میں شرکت کرنے والوں زیادہ بز کور تک پہنچنے میں مدد کیلۓ بٹ لینڈرز نے ایک نئی سہولت شروع کی ھے۔۔۔مواد کا جائزہ لینا۔۔
مواد کا جائزہ لینا کیا ھے؟
مواد کا جائزہ تمام صارفین کو اس اس بات کی اجازت دیتا ھے کہ وہ اپنا مواد ہماری چیف موا د کا جائزہ لینے ولی ھیلری سمرز کے پاس جمع کرائیں۔۔اعلیٰ معیار کا مواد زیادہ سکور اور بونس حاصل کریں گے۔صارفین اپنے بلاگز ویڈیوز اور تصویری گیلریاں جانچ کیلۓ جمع کرا سکتے ہیں۔
مواد جمع کرانے کے تقاضے کیا ھیں؟
جمع کرائی گئیں پوسٹس :۔
انگریزی زبان میں ھوں ۔
۔صحیح انگریزی لکھی گئی ھو
۔اچھی ترتیب میں ہوں
۔اصلی ھوں
۔اور متعلقہ الفاظ سے ٹیگ کی گئی ہوں
جمع کرائی گئی ویڈیوز:۔
۔انگریزی میں ہوں
۔اصلی ھوں
۔اور صحیح طریقے سے ٹیگ کی گئی ھوں
جمع کرائی گئی تصویری گیلریاں
۔ایک موضوع پر ھوں
پانچ سے زائد تصاویر ہوں
۔صحیح طریقے سے ٹیگ کی گئی ھوں
میں کیسے اپنا مواد جمع کراؤں؟
جب آپ اپنا بلاگ یا ویڈیو یا تصویری گیلری اپلوڈ کرلیں اپنے مواد کے دائیں جانب اوپر تیر کے نشان پر کلک کریں اور وہاں اس پر کلک کریں
"Submit for review".
ایک ونڈوکھلتی ھے اس میں اس پر آنیوالی لاگت دیکھیں اور اس بات کا یقین کرلیں کہ آپ کے پاس مطلوبہ جواھرات ہیں۔اور اسکے بعد جمع کرائیں پر کلک کریں
جب ھیلری آپ کا مواد چیک کلرلیں گی آپ اپنے مواد کے اوپر دائیں جانب ایک بیج دیکھیں گے جس پر آپ کا سکور لکھا ھوگا (0سے5تک)۔وہ آپ سے رابطہ کریں گی تا کہ آپ کو مزید بھتر کرنے کیلۓ تجاویز دے سکیں ۔اگر آپ ھائی سکورحا صل کرنا چاھتے ہیں تو اس بات کو زہن میں رکھیں کہ آپ اس کی باتوں پر عمل کریں۔
اس پر آنیوالی لاگت کیا ھے؟
اس پر آنیوالی لاگت کا انحصار آپ کی پروموشنز،اور آپ کی روازنہ کی جمعکرانے کی مقدار اور آپ کے اوتار کی مہارتوں پر ھوتا ھے۔
میں کیسے حتمی طور پر زیادہ سکور حاصل کر سکتا ھوں؟َ
بلاگز کیلۓ:۔
اصلی مواد لکھیں اور صحیح انگریزی میں لکھیں ۔اور اس بات کو یقینی بنا ئیں کہ آپ کی پوسٹ دیکھنے میں اچھی لگے اور اسمیں مواد سے متعلق اچھی تصاویر اور ویڈیوز بھی ایمبیڈ کریں ۔انٹرنیٹ یا بٹلینڈرز کےکسی صارف سے نقل نہ کریں اور اس بات کو بھی یقینی بنائیں کہ آپ اس میں متعلقہ ٹیگز بھی استعمال کریں۔
ویڈیوز کیلے:۔
اصلی اور بامعنی ویڈیو ز اپلوڈ کریں اچھےمعیار اور آوازکی ۔اس کے بار میں ایک خلاصہ لکھیں اور پوسٹر کیلۓ ایک متعلقہ تصویر بھی چنیں انٹرنیٹ یا بٹ لینڈرز کے کسی صارف سے نقل نہ کریں ۔ اور ٹگز بھی یقین طور پر استعمال کریں۔
گیلریوں کیلۓ:۔
اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کی تصاویر ایک ہی موضوع پر ہوں اور کم از کم پانچ تصاویر ھوں اعلیٰ معییار کی اور اس میں متعلقہ ٹیگز بھی ھوں
میں اپنا موادجانچ کیلۓ کیوں جمع کراؤں؟
اعلیٰ معیار کے مواد کی تخلیق اور اسکو جانچ کیلۓ جمع کرانا زیادہ بز سکور حاصل کرنے کا بہترین طریقہ ھے۔مثال کیطورپر ایک اچھی لکھی گئی پوسٹ ۱۰۰۰۰ سپیمنگ کمنٹس سے بھتر ہے۔
تخلیق کار بنیں اور خوشی سے جمع کرائیں!۔