ہمارا اسکول

Posted on at


میں میٹرک کی سٹوڈنٹ ہوں اور ہمارا اسکول بہت ہی خوبصورت اور اور ہی پیارا ہے میں ہر روز صبح سویرے اٹھتی ہوں اور سب سے پہلا کام یہ کرتی ہوں کہ اپنے دانت برش کرتی ہوں اس کا بعد نہاتی ہوں اور ناشتہ کرتی ہوں اور اسکول کی گاڑی مجھے لینے آ جاتی ہے روز نہاتی اس لئے ہوں کیوں کہ ایک سٹوڈنٹ کو سب سے پہلے صاف ستھرا ہونا لازمی ہے کیوں کہ جب آپ صاف ستھری رہو گی تو آپ کا ذھن فرش رھے گا اور اپ ٹھیک طرح سے پڑھ سکو گی میری تمام ٹیچر مجھ سے بہت ہی پیار کرتی ہیں اور میں بھی ان سے بہت پیار کرتی ہوں اور ان کی بہت عزت کرتی ہوں 

اور جب میں اسکول سے واپس اتی ہوں تو گھر کے کام کاج میں اپنی امی کا ہاتھ بٹاتی ہوں میں ایک اچھی کک بھی ہوں لیکن میں اس وجہ سے پریشاں ہو جاتی ہوں کیوں کہ جب میں گھر سے پڑھنے کے لئے نکلتی ہوں تو میرا سامنا بہت سے ایسے آوارہ لوگوں سے بھی پڑھتا ہے جو کہ مجھے اور میری دوستوں کو بھی تانگ کرتے ہیں اور ان کی وجہ سے ہماری بے عزتی بھی ہوتی ہے کیوں کہ مرد چاہے کتنا بھی کیوں نہ گر جاۓ لیکن بدنام ہمیشہ لڑکیاں ہی ہوتی ہیں میری ایک دوست نے مجھے اس ویب سائٹ پر کام کرنے کا بولا کافی عرصہ سے سوچ رہی تھی کہ کام سٹارٹ کروں یا نہیں آخر آج کر ہی دیا اور اپنے دل کی باتیں لکھ ہی دیں یہ میرا کسی بھی ویب سائٹ پر پہلا آرٹیکل ہے اس سے پہلے میں یہ نیٹ وغیرہ کے بارے میں بلکل بھی نہیں جانتی تھی یہ ایک اچھی ویب سائٹ ہے کیوں کہ مجھے ابھی اندازہ ہو رہا ہے کم از کم میں اپنے دل کی باتیں اپنی نصیحتیں آپ لوگوں تک پوھنچا سکتی ہوں اور ایسی ویب سائٹ ضرور ہونی چاہیے تا کہ ہم لڑکیاں گھر بیٹھے بور ہونے سے کوئی نہ کوئی کام کرتی رہیں اس کے بارے میں مجھے کچھ خاص نہیں پتا بس آپ لوگ مجھے میری مدد ضرور کریں تا کہ میں آگے بھی کام کرتی رہوں شکریہ 



About the author

ha43mnakhan

My name is hamna khan

Subscribe 0
160