سن سائیڈ ، جوری کا خاص ذکر کورٹوس کان کے میں

Posted on at

This post is also available in:

اس ہفتے کو  میں نے بارسلونا کا  سفر کیا کور ٹوس کون کے میں شامل ہونے کیلیے ، شہر کا  ایک بہت ہی زبردست خوفناک تقریب  . انہوں نے پہلے سے للاگاس کو پردے پہ دکھایا تھا اپنے آخری سال کے ایڈیشن میں ، اسلئے  میں چاہتا تھا کے انکا شکرگزار رہوں اور انکی مدد کیلیے وہاں پہ  رہوں. اس کے ساتھہ ، جتنے بھی لوگ میرے ہمراہ کینس میں تھے اسلیے وہاں ملاقات کی بہت اچھی جگہ رہی اس طرح کا عظیم و شان واقعہ کو منانے اور یادگار بنانے کیلیے 

اعلی  خیرانی یہی تھی کہ  جب جوری نے سن سائیڈ کو  اپنے خاص ذکر کرنے والوں کو دے دیا ، اور میں نے اسکو حوالہ دیا ، کہ " بچوں کے ڈراؤنا خوابوں کی اسکی آسائش اور حقیقی جنگجوئی تصاویر "!ا

یہ ہمارے لئے ایک اعلی اور اس طرح عزاز  کی بات ہے کہ ہم نے اپنا  پانجوا ایوارڈ  حاصل کیا اس تقریب  میں 

(: سن سائیڈ کے تفریح میں نیے تہواروں کو شامل کیا گیا ہے ، ہم ٤٠ پی پہنچ گئے ! یہ اعلی ہے  

اسی اثنا ، میں نے ختم کر دیا ہے اپنی آخری اندازی فلم " ایک چوٹی بڑی قدم "، اور میں نے اسکو لا جولا انداز فلم تقریب کو بھیج دیا ، تا کہ یہ  دنیا کے فیشن فلم تقریب میں ریلیز ہو سکے 

!یہ میرا تیسرا پروجیکٹ ہے تقریب ( ایک ساتھ اینیسس اور ایٹرنا کےساتھ  ) پر  اسلیے میں بہت جوشیلا ہوں 

 

 

 

 

 

 

 

 

 



About the author

Dashing_Prince

Hello, This is Amar E Yasir and I'm here for you: Blogger, film maker and Translator at Bitlanders. I'm a staunch supporter of Female Edcuaction everywhere specially at non-development area. I will always support the female literacy at the backward areas found anywhere and I'll will move my pen in…

Subscribe 0
160