کرکٹ کے ولن فلمی ہیرو بن گئے

Posted on at


٢٠١٠ کو اگر ہم یاد کریں تو یہ سال پاکستان اور اس کی کرکٹ ٹیم کے لئے ایک ڈرونا خواب سا ہی لگتا ہے کیو کہ اس سال میں پاکستان کے ٣ میں پلیئرز کو سزا ہو گئے تھی جو کے انگلینڈ کے خلاف سپاٹ فکسنگ کی بنیاد پر ہوئی تھی . جن میں محمّد عامر سب سے کم عمر کے کلھلاڑی تھے . انہوں نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کچھ اس طرح کیا تھا کہ جتنا جرم کیا ہے سزا بھی اتنی ہی ملنی چاہیے . سہی کہتے ہیں پیسا انسان سے کچھ بھی کروا سکتا ہے



لیکن اس کے ساتھ ہی اب ان کا ایک نیا چہرہ دیکھنے میں ملے گا . ایک خبر کے مطابق اب وہ ایک فلم میں ہیرو کا رول کریں گے . کیا خوب ہے کہ اب کرکٹ کے ولن فلموں کے ہیرو بن کر سامنے آنے والے ہیں . باقی کے دو ولن تو نظر نہیں آتے لیکن ان میں سے ایک تو ہیرو بن ہی گئے آخر ..اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا وہ اپنا ہیرو کا رولے اچھے سے کر پیں گے یا نہیں کیوں کے ولن کا اچانک ہیرو بن جانا اتنا آسان نہیں ہوتا اس کے لئے ..



اس کے علاوہ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ میرا پہلا مقصد کرکٹ میں آنا ہے اور میں جلد ہی واپس میدان میں بھی آؤں گا لیکن کرکٹ ہی میرا روزگار بھی ہے جسے میں پچھلے بہت سے سالوں سے خو چکا ہوں . اتنے میں فلم کی آفر کسی نعمت سے کم نہیں ہے کیوں کہ مجھے اچھے روزگار کی ویسے بھی تلاش تھی اور وہ فلم بلائنڈ لو میں ہیرو کا رولے کرنے والے ہیں 




About the author

160