ٹوئٹر آئی پی او سے افغانستان کے سکولوں میں سلاد کی سجاوٹ تک پال نیو مین ایک تاثر کے طور پر

Posted on at

This post is also available in:


میری ایک پسندیدہ پر تاثر آرگنائزیشن نیو مینز اون فاؤنڈیشن ہے۔ اداکار پال نیو مین نے نیو مینز اون کمپنی کی بنیاد 1982 میں رکھی۔ اس کا منافع کے بارے میں کہنا ہے" چلیں ہم اسے سارا دے دیتے ہیں" یہ جو منافع کا گوشوارہ ہے یہ بتاتا ہے کہ 370 میلن ڈالرز سے زیادہ آرگنائزیشنز جیسا کہ سیف واٹر نیٹ ورک اور ایڈیبل سکول یارڈ نیو یارک سٹی کو عطیات کیئے گئے۔


سرفرز ہیلنگ اور سنیک کے لیئے آٹیزم کمیونٹی میں میرے کام کے ذریعے نیو مینز اون فاؤنڈیشن سے میرا تعارف کروایا گیا۔ نیو مینز اون ایک معاون ہے جائنٹ سٹیپس کا، ایک سکول آٹیزم فار کانٹیکٹ کے لیئے



اگر چہ نیو مینز اون کا آغاز اچھا نہیں تھا سلاد کی سجاوٹ بیچنے میں۔


کمپنی اب درجنوں معیاری پروڈکٹس کی پیشکش کر رہی ہے۔ اور تمام منافع دے دیتی ہے۔


وومنز انیکس فاؤنڈیشن وسطی ایشیا کی خواتین اور بچوں کو خود مختار بنانے کے لیئے  افغانستان اور وسطی ایشیا میں خواتین اور دوسروں کو انٹرنیٹ تک رسائی مہیا کرنے لے لیئے بنائی گئی تھی۔ کیونکہ علاقے میں بہت سی خواتین کو انٹرنیٹ تک رسائی حاصل نہیں ہے۔ وہ اس قابل نہیں کہ وہ وومنز انیکس کے پے فار کانٹینٹ ماڈل سے فائدہ حاصل کر سکیں۔


ترقی پذیر ممالک میں لوگوں کی مدد کرنے کے بہت سے راستے ہیں۔ اور اس فلم میں ٹوئٹر کے شریک بانی بز سٹون بتاتے ہیں کہ کیسے ان کی نئی فرم جیلی ایچ کیو ترقی پذیر ممالک کی مدد کرسکتی ہے


 



بز کا یہ ہفتہ ٹوئٹر آئی پی او کے ساتھ قدرے بہتر تھا۔


وومنز انیکس فاؤنڈیشن کے لیئے رقم فلم انیکس، وومنز انیکس اور کارپوریٹ اور انفرادی چندہ دینے والوں سے آتی ہے۔ فلم انیکس اور وومنز انیکس سے نفع استعمال کرکے ہم مستقل طور پر رقم دے کر وسطی ایشیا میں اور اس سے آگے مدد کرنے کے لیئے کام کر رہے ہیں۔  زیادہ لوگ پلیٹ فارم استعمال کر رہے ہیں مطلب کہ زیادہ آمدنی۔ لہذا ہم اپنے مالی معاونت کے کام کو افغانستان اور وسطی ایشیا میں بڑھا سکتے ہیں۔ نیو مینز اون فاؤنڈیشن کی طرح ہم اپنے کاروبار کو آگے مدد کرنے کے لیئے یا دینا بھر کے لوگوں کی مالی معاونت کے لیئے استعمال کر رہے ہیں۔


وومنز انیکس فاؤنڈیشن کے متعلق مذید جانیئے


 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160