ایگزامر فلم پراجیکٹ- Mark Kuczewski کیطرف سے READY OR NOT فلمی معالجہ

Posted on at

This post is also available in:

اپنے فلموں میں لوگوں کے دلچسپی حاصل کرنے کیلۓ ایک اچھا معالجہ لکھنا لازمی ہے۔ ایسا کرنے کیلۓ اپنا رقم اور ہوسکتا ہے کہ وقت بھی خرچ کرنا پڑیے۔ معالجہ وہ چیز ہے جسکو ایک آدمی دیکھ سکتا ہے تاکہ آپکے فلم کے متعلق ایک اچھا اِحساس حاصل کریں کہ وہ کس کے متعلق ہے۔ یہ پڑھنے والے کو متواجہ کرتا ہے اور انہیں فلم کے خاص عناصر سے باخبر کرتے ہیں۔

 

نیچھے میں نے فلم سے ایک معالجہ شامل کیا ہے جو میں نے چار سال پہلے بنایا ہے ۔ یہ وہ فلم ہے جس نے ‘War of Films’  کا مقابلہ جیتا ہے جو بالکل اُسی جگہ فلم انیکس پر اس کے بنانے کے بعد ہوا ۔ جویہاں ہے۔

 

عنوان: Ready or Not by

تفصیلات: Mark Kuczewski

TAGLINE: اگر آپ آخری زندہ رہنے والے لوگ ہوتے تو اپ کیا کرنے کے کوشش کرتے؟

SYNOPSYS: ھم نے لندن کے خالی اَبِ رواں ریشم کے ساتھ کھول دیا ارد گرد کوئی نہیں صرف ایک بیھانک خاموشی ہے۔ خاموشی میں واحد ایک فرد شہر کے گلیوں پر سے پیٹ کے بل چل رہا ہے۔ اُس کا نام Chris ہے۔ وہ آہستہ بے مقصد شہر میں مٹرگشت کرتاہے اور اُس کے انکھیں احاطے کو جانچ رہی ہیں۔ ھم نے جلدی سے درمیان میں منظر کو کاٹ کر دوسرا کرداراُس کیطرف تیزی سے دوڑیا۔

 

Chris نے اُس ادمی کو دیکھا جو اس کیطرف تیزی سے دوڑ رہا ہے۔ Chris ایک شدید تعاقب میں اگیا اُنہوں نے چُھپنے کیلۓ ادھر ادھر دیکھا۔ اُس نے دفتر بلاک کیطرف موڑا اور اور تیزی سے لفٹ کے اندر چلا۔

 

اُس نے لفٹ کے بٹن کو بے دردی سے دبایا۔ لفٹ کے دروازوں نے بند ہونا شروع کیا لیکن وہ ایک آدمی کا شور سن سکتا ہے جو اُس کے قریب بڑرہا ہے۔ وہ دروازے بند ہونے سے پہلے آدمی کے ساۓ کو دیکھتا ہے آدمی پہنچتا ہے لیکن دروازے بند ہوتے ہیں اور Chris اب لفٹ کے اندر محفوظ ہے۔ لفٹ میں حیران کن تسلی بخش سُر ہے جو مزاحیہ لمحہ پیدا کرتا کرتاہے۔

 

جیسطرح Chris لیفٹ سے احتیاط اور خاموشی کیساتھ نکلتا ہے تو جلدی سے چُھپنے کی جگہ ڈھونڈ رہاہے۔ اُس نے سنا کہ لفٹ واپس نیچے ارہاہے پس وہ ایک چھوٹے کنارے کو پاتا ہے اور اُس کے پیچھے جھک جاتا ہے۔

 

جونھی لفٹ کھلا تو آدمی باہر دفترمیں تیزی سے اکر اردگرد دیکھتا ہے۔ Chris بھاری سانس لے رہا ہے اورگھبراہٹ کے ساتھ واپس حرکت کرتاہے جیسا وہ واپس حرکت کرتا ہے تواچانک کمپیوٹر کا بٹن دباتا ہے۔ شورشروع ہوجاتاہے اور پھر ادمی  اُسکے طرف سیمت بدل کر بڑھتا ہے تاکہ وہاں پہنچے جہاں Chris چھپ گیا تھا اورجھانک کر ڈسک کیطرف بڑھا لیکن Chris وہاں سے چلا گیا ہے۔

 

ھم نے دیکھا تو Chris نے دروازہ توڑ کر باہر غضب کی حالت میں نکل کر سیڑیوں پر نیچے دوڑ رہا ہے قریب آدمی اُس کا پیچا کررہا ہے۔ Chris تھکا اور بِنا زیادہ توانائی کیساتھ عمارت سے نکلا اور آدمی کو دھوکہ کرنے کے لئے ایک آخری مرتبہ کوشش کرتا ہے اور ایک قریبی اتحادی نیچے میں بچ گئے۔

 

Chris کو تنگ راستے کا سرا معلوم نہیں ہے اور چھوڑنے کیساتھ وہ اپنے قسمت کو قبول کرنے کیلۓ مڑتاہے۔ جونھی آدمی اچانک سامنے آیا تو Chris نے بازؤں کوباہرکھینچا، اُس نے آدمی کو چُھوا اور کہا "یہ آپ"۔Chris اب چہرے پر ایک مسکراہٹ کیساتھ واپس مڑتا ہے، وہ اپنے انکھیں بند کرکے گننا شروع کرتا ہے، مڑ کر اس آدمی کو دیکھتا ہے اور دور چلتا ہے۔

 

 

CHARACTER BREAKDOWN:

 

Chris بیسویں سال کے آخر میں ہے وہ اِس سے پہلے ایک دفتر میں کام کرتے تھے۔ اب اُس کا اھم دلچسپی یہ ہے کہ وہ اس طریقے سے لوگوں میں زندہ باقی رہنے ولا اخری فرد ہو۔ وہ اپنے اس بورنگ نوکری کے ھتکھڑوں میں اور زیادہ نہیں رہے گا وہ اپنے فارغ وقت کیساتھ کیا کریگا۔

 

کیش Chris کیساتھ زیادہ جانا پہچانا نہیں ہے وہ اخری سال کے گزرنے کے بعد لندن آیا ہوا ہے۔ وہ Chris کے ساتھ ملنے سے پہلے اکیلا تھا۔ وہ زندگی کیلے مضبوط اور توانا ہے لیکن اسطرح چیزوں کے پانے کوشش کرتا ہے جو اسے چالاک رکھے۔

اصل علاج نیچے دیکھۓ۔

 

 

پس یہی میرے فلم کیلے علاج تھا دوسرے اعلیٰ چیزیں جو میں شامل کرتا ہوں یہ ہیں۔

TITLE: پس اب آپ Ready or Not میں نیچے نتائج دیکھ سکتے ہیں امید ہے کہ اپ ان سے مزہ لیں گے۔

 

INFORMATION: یہ اپکے نام، ای میل، فون، پتہ، ویب پیج اور سوشل نیٹ ورکینگ ہوسکیں گے جیسطرح آپ کے خواہش ہو۔

TAGLINE: ٹیگ لائین پڑھنے والوں کے توجہ چھینتا ہے۔ یہ اپنا فلم کسی سے متعارف کرنے کا اور باقی پڑھنےکیلۓ متوجہ کرنے کا مختصر طریقہ ہے۔

 

SYNOPSYS: میں اپکے کہانی کے تمام معلومات جیسا کہ تعارف، تصادم، تشریح اور جگہ کے نشانات ہوتے ہیں۔ آپ اسے مختصر جملوں میں توڑسکتے ہیں پھر اس سے زیادہ کہانی سائنوپسیز کیطرح ہے جو نیچے ہے۔

 

CHARACTER BREAKDOWN: کردار بالکل اسی طرح جملوں کا ایک جوڑا ہوگا جو آپکے فلم میں ہر کردار کے بارے میں ایک نظریہ دے گا۔

STYLE: میں اپنے بصری معالجے اور ساتھ ساتھ میں فراز معلومات بنانا چاہتا ہوں یہ پڑھنے والوں کو فلم کےانداز کے پار لے جاۓ گا۔ جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں میں نے بصری انداز کے بارے میں لکھا۔ اگر زیادہ تر بھروسے اپکا فلم اندازمیں ہوں جو یہ چیزیں ہیں جو اپ شامل کرسکیں گے۔

 

 زیادہ تر معلومات شامل مت کریں کیونکہ یہ پڑھنے والوں کیلۓ اسان ہوگا جو ان کے بارے میں جانیں گے جسکا اُنہیں ضرورت ہو۔

سرنامہ:اگر کام کا سرنامہ نہ ہوتو اس کا تکمیل نہ ہو سکے گا لیکن ہر فلم کو سرنامے کے ضرورت ہوتی ہے اگر یہ ایک نہ ہو تو اپ ختم کرنے کے ساتھ جارہے ہے۔

 



About the author

HayatullahSalarzai

Hayatullah Salarzai Finished MBA on Pakistan and now working Afghan citadel as translator he is looking to apply for PHD in one of the international universities very soon.

Subscribe 0
160