کراچی میں آلودگی کے اسباب

Posted on at


کراچی میں آلودگی کے اسباب


 


          کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے. کارو بار کے لحاظ سے یہ دنیا میں بڑا شہر سمجا جاتا ہے . کیوں کے یہاں کی آبادی بہت زیادہ ہے اسلیے دیگربڑےکاروبار کیلئےیہ  شہرمناسب سمجھا جاتا ہے . اسلیے آلودگی کا سب سے بڑا سبب یہی ہے . جس شہر میں زیادہ کاروبار ہو اس میں آلودگی بھی زیادہ ہوتی ہے . کراچی میں کارحانے بھی زیادہ ہیں اسلیے کارحانوں سے چلنے والا دھواں اور شور نے کافی حد تک ماحول کو خراب بنا رکھا ہے . اور کارخانوں سے کافی حد تک گندھا اور زہریرا مادہ بھی پیدا ہو جاتا ہے جس ک ماحول پے بہت زیادہ اثرات ہیں اور الادگی میں اسکا بھی کردار کچھ کام نہیں.


 


کراچی میں آلودگی کا اک بڑا سبب وہاں کا ٹرافیک بھی ہے . ہر طرح کی چوٹی بڑی گاڑیاں چلتی ہیں جس کی وجہ سے دھواں زیادہ پیدا ہوتا ہے اور آب و ہوا کی آلودگی میں اضافہ ہو گیا ہے اوردن بہ دن اس میں اضافہ ہوتا ہے 


.


          کراچی پاکستان کی سب سے بڑی بندرگاہ بھی ہے اسلیے اس شہرمیں  اندرونی اور بیرونیتجارت بھی ہوتی ہیں . اور اس شہر کے ذریے دوسرے ممالک کی تجارت بھی ہوتی ہیں جیسے کہ افگانستان کا سارا آمدورفت کراچی سے ہے اسلیے یہ شہر لوگوں کی آماجگاہ ہے اور اسلیے وہاں کےلوگ صفائی کا خاص خیال نی رکھتے جس سے آلودگی کچھ زیادہ ہو گئی ہے .


 


سمندر کی وجہ سے ہر وقت آب و ہوا میں نمی رہتی ہے اور اسی کی وجہ سے وہاں پر گاڑیوں کارنگ و روغن سہی نہیں رہتا . لوگوں کی پان تھوکنے سے بھی گندگی پیدا ہو گئی ہے  کیوں کہ وہاں کے لوگ پان زیادہ کھاتے ہیں  پر پھر تھوکتے ہر جگہ پر 



کراچی میں اک کالونی ایسی ہے جسکا نام مچھر کالونی ہے اس وجہ سے کیوں کہ وہاں پہ صرف مچھر ہی ہوتے ہیں اور یہ بہت قابل افسوسناک بات ہے کہ محکمہ صحت ایسی کالونیوں کہ تحفظ کیلیے کوئی بھی کدم اٹھانے سے گریزاں ہیں 



میرا blog پڑھنے کا شکریہ


مضمون نگار  عمار Annex  



About the author

Dashing_Prince

Hello, This is Amar E Yasir and I'm here for you: Blogger, film maker and Translator at Bitlanders. I'm a staunch supporter of Female Edcuaction everywhere specially at non-development area. I will always support the female literacy at the backward areas found anywhere and I'll will move my pen in…

Subscribe 0
160